"٢٠ سالہ جسٹن بیبر نے ایک نے انداز کی حمایت کرتے ہوے ایک میسج پوسٹ کیا ہے "ابھی تو آغاز ہے اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جسٹن سیلینا کو
اپنی باہوں میں بھرنے کے لیے بیتاب ہے اور یہ اس کا نیا پینترا ہے
٢٠ سالہ جسٹن بیبر کا نیا پینترا کیا گل کھلے گا یہ تو پتا نہیں مگر یہ ضرور کہا جا سکتا ہے ک آج کل سیلینا اس ک دماغ پہ
سوار ہے اور وو کسی بھی قیمت پر اسے واپس اپنی باہوں میں لانا چاہتا ہے
جسٹن بیبر بہت ہی سیکسی اور رومنٹک لڑکا ہے یہ بات تو سب کو پتا ہے مگر سیلینا گومز اس سے بھی ان معاملوں میں دو ہاتھ آگے ہے اسی کا نتیجہ ہے ک آج جسٹن کی خواری پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے اور وو اس قرب میں ایسی حرکتیں کر رہا ہے اور کرے بھی ق نہ اخیر لڑکی ہی ایسی ہے جس ک لیے اتنا کرنا تو نارمل بات ہے
کیا سیلینا ایسا چاہتی ہے
میرا جواب ہے نہیں کیوں کہ اس نے تو اپنا ویک اینڈ کہیں اور پلان کر رکھا ہے بیچارہ جسٹن پپر تلتا رہ جے گا اسے کس نے کہا تھا اتنی خوبصورت حسینہ کو اس طرح ہاتھ سے جانے دے نخرے دکھا کر بریک اپ کیا اب بھگت رہا ہے
Post a Comment